غرباء اور مستحقین کیلئے والد ہ مر حو مہ کے نام سے دستر خو اں شروع کرنا میرا خواب تھا
راولپنڈی (نیوز رپورٹر)راولپنڈی یوسی 81ٹو ، ملکا ں بی دستر خواں میںغریب ، مستحق افراد میںکھا نا تقسیم کر نے سے قبل منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے حا جی امجد محمود چوہدری نے کہا کہ اللہ تعالی کا بہت بڑا کر م ہے اپنے مر حو م والدین کی دعا ئو ں اور اہل علاقہ کے بھر تعاون کی بدولت آج ہم نے غریب عوام کے لیے اپنی والد ہ مر حو مہ ملکا ں بی کے نام سے دستر خو اں شروع ہو چکا ہے ،یہ میری زندگی کا ایک دیرینہ خواب تھا جو آجپورا ہوا ،جواللہ تعا لی کا خصو صی کر م ہے جس نے مجھے ہمت اور تو فیق دی جس میںاہل علاقہ کا بہت بڑا کر دارہے خا ص کر میری نوجوان ٹیم کینے اس کا وش اور منصو بے کو پا یا تکمیل تک پہنچا نے میںاہم کر دار اداکیا جس پر وہ خر اج تحسین کی مستحق ہے ، اس دستر خواں میں میںروزانہ شام 6بجے سے 8بجے تک بلا نا غہ غریب ، نادار ، مستحق افراد کو کھا نا دیا جا رہا ہے ، میر ے لیے دعا ء کریں ، اللہ تعا لیٰ مجھے تو فیق اور ہمت دے تا کہ میں یہ دستر خواںپاکستان کے ہر کو نے کو نے میںجا کر کھو لوں ، تا کہ ہر غریب رات کو بھو کا نہ سوئے بلکہ کھا نا پیٹ بھر کر کھا کر سوئے ، یہ میری زندگی کا مشن ہے ،اس مو قع پر چیئرمین چوہدری عمر جلیل ، چوہدری محمد مسکین ، چوہدری محمد جمیل ، حا جی اظہر محمود چوہدری اوردیگراہل علاقہ موجود تھے آخر میں پیر غلا م محی الد ین سلطان نے کھا نا تقسیم کر نے سے قبل دعاکر وائی،اس علاقے میںغریب مستحق افراد کو کھا نا ، حا جی امجد محمود کی کا وشوں سے ملتا رہے گا ، ہم ان کے لیے دعا گو ہیںاللہ تعا لیٰ ان کو ہمت او رتوفیق دے تا کہ یہ کام جاری رہے ۔