فیروز والا: مختلف حادثات میں خاتون ہلاک، 5 افراد زخمی
فیروز والا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثوں میں محنت کش اور خاتون ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور اڈہ چونگی سٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواورں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں خاتون ریحانہ بی بی ہلاک اس کا کزن زخمی ہو گیا۔ جی ٹی روڈ پر حادثات میں میاں بیوی سمیت پانچ افراد احسان وغیرہ ہو گئے۔ انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا۔