٭٭ مختصرعدالتی خبریں٭٭
لاہور( اپنے نامہ نگار سے+وقائع نگار خصوصی)ماڈل ٹائون کچہری: 6 ماہ گزرنے کے باوجود خراب واک تھرو گیٹ مال خانہ نہ بجھوائے جا سکے ٭سانحہ یوحنا آباد کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی اپوزیشن کے بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب ٭تحریک پاکستان کے کارکن کو پلاٹ دینے کا معاملہ، چیف سیکرٹری کو موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم٭ ماڈل ٹائون کچہری: چوری کے بیس مقدمات میں مجرموں کو سزا کا حکم ۔