فیروز والا سے لڑکی اغوا، مقدمہ درج
فیروز والا (نامہ نگار) تھانہ فیروز والا کے علاقے میں ارشد نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کا جواں سال بیٹی (ث) کو ورغلا کر اغوا کر لیا، فرار ہو گئے۔ فیروز والا پولیس نے مغویہ کی والدہ کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔