راﺅ انوار کو بہادر بچہ کہنے پر پی ٹی آئی کی آصف زرداری کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
کراچی(آن لائن )راو¿انوار کو بہادر بچہ کہنے پر تحریک انصاف نے آصف زرداری کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیرزمان نے آصف زرداری کے متناذعہ بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی ہے ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کے راو¿انوارسے متعلق متنازعہ بیان کی مذمت کرتے ہیں ،آصف زرداری راو¿انوار کی حمایت سے متعلق اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔
مذمتی قرارداد