واشنگٹن: طلبا کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ،اسلحہ کی خرید و فروخت کے قوانین سخت بنانے کا مطالبہ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) واشنگٹن میں مختلف سکولوں کے طلبا نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا امریکہ میں اسلحہ کی خرید و فروخت کے قوانین سخت بنانے کا مطالبہ کیا طلبا نے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے خلاف نعرے بازی کی۔ فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ سے 17 طالب علموں کی ہلاکت کیخلاف احتجاج کیا گیا۔