امدادی کارکن افریقی خواتین کو تعلقات کے بدلے پیسے دیتے تھے: اوکسفیم نے معافی مانگ لی
لندن (اے ایف پی) برطانوی خیراتی و امدادی تنظیم اوکسفیم نے ہیٹی میں اپنے ورکرز کے جنسی ہراسگی کے واقعات پر رپورٹ جاری کرتے کہا ہمارے ورکرز جنسی تعلقات کیلئے افریقی خواتین کو پیسے دیتے تھے۔ ہم معافی مانگتے ہیں،عینی شاہدین کے بیانات بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔