سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب رانا بختیار کی والدہ کا انتقال
مانچسٹر (عارف چودھری) سینئر وکیل سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب رانا بختیار کی والدہ انتقال کر گئیں رانا بختیار برطانیہ کے دورہ پر تھے جب یہ المناک خبر ملی ان کے انتقال پر پریس کلب آف پاکستان برطانیہ کے صدر عارف چودھری سیکرٹری شہزاد مرزا سرپرست خواجہ الطاف ایگزیکٹو اعجاز افضل ڈاکٹر لیاقت قبول ملک معذوم طارق محمود چودھری شہزاد نبیل جاوید قریشی ندیم الحق افضل خان افضل شرید نعیم الحق خواجہ کلیم آصف رشید بٹ نے اظہار افسوس کیا ہے۔