نواز شریف مارچ کے پہلے ہفتے کراچی میں جلسہ کر یں گے
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب ،خیبرپی کے اور آزاد کشمیر میں کامیاب جلسے کرنے کے بعد اب کراچی میں بڑا جلسہ کریں گے۔انتظامات کیلئے سنیٹر مشاہد اللہ کی قیادت میں کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو جائزہ لے کر بہت جلد نواز شریف کو رپورٹ دے گی۔