علینہ قتل کیس میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت
کراچی(وقائع نگا)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں علینہ قتل کیس میں دو ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، کیس کے تفتیشی افسرعدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ تفتیشی افسر کی جانب کیس کا حتمی چالان اور موبائل ڈیٹا فرانزک پیش نہ کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتشی افسر کو آئندہ سماعت پرحتمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ضمانت