مولانا غلام محمد سیالوی اور مولانا رمضان سیالوی نے پیر حمید الدین سیالوی کی عیادت کی
کراچی( نیوز رپورٹر) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا غلام محمد سیالوی اور داتا دربار مسجد کے خطیب مولانا محمدرمضان سیالوی نے لاہور کے مقامی اسپتال میں پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کی عیادت کی۔ اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔