قائمہ کمیٹی کا کراچی بندرگاہ پر گا ڑیا ں روکنے کا نو ٹس
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے استعمال شدہ گاڑیوں کو پورٹ پر روکنے کا نوٹس لے لیاوزارت تجارت ، خزانہ اور ایف بی آر حکام کو طلب کرلیا گیا کراچی پورٹ پر نو ہزار گاڑیاں روکی گئی ہیں وزارت تجارت اور ایف بی آر حکام گاڑیوں سے متعلق وضاحت نہیں کررہے گذشتہ چار ماہ سے کاروباری برادری کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گاڑیوں کی درآمد سے روکنے سے ملک بھر میں قیمتیں بڑھا دی گئی ہیںقیمتیں بڑھنے سے ملک بھر کے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے حکومت نے جان بوجھ کر آٹو انڈسٹری میں غیر یقینی صورتحال پیدا کررکھی ہے ۔
کراچی بند ر گاہ گا ڑیا ں