ماحول کو صحت مند بنانے میں درخت اہم ستون ہیں ،سلمان عبدللہ مراد
کراچی (اسٹاف رپو رٹر)چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کا کہا کہ ماحول کو صحت مند بنانے میں درخت اہم ستون ہیں ضلع کونسل کے زیر انتظام پارکز میں پھول دار پودوں کے ساتھ تناور ہونے والے درختوں کو بھی لگایا جارہا ہے تا کہ عوام کے لئے صحت مند ماحول مہیا کیا جاسکے ان خیالات کا