صفائی وستھرائی اور روشن ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے ۔سید نیئر رضا
کراچی (اسٹاف رپو رٹر) چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر ضلع کورنگی میں بلدیاتی امور کی انجام دہی اور جاری علاقائی ترقیاتی کاموں میں تیزی ،عوامی مسائل کے حل اور علاقائی ترقیاتی کاموں میں کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپراہی کو قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہاکہ