فائلیں مکمل کر کے عدالتوں میں پیش کی جائیں‘ سمیع الدین صدیقی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کے ڈی اے ایڈووکیٹ پینل کو سپریم کورٹ سمیت عدالتوں میں قائم جاری کیسز کی تمام فائلز مکمل کرکے عدالتوں میں پیش کریں تاکہ شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جاسکے یہ بات ڈی جی کے ڈی اے نے کے ڈی اے ایڈووکیٹ پینل کے