ڈھاکہ گلیڈیٹرز نے دوسری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جیت لی Feb 20, 2013 6:58 AM, February 20, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) ڈھاکہ گلیڈیٹرز نے دوسری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جیت لی۔ ڈھاکہ گلیڈیٹرز نے فائنل میں 9 وکٹوں پر 172 رنز بنائے۔ چٹاگانگ کنگز 129 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+