سونے کی قیمت میں 350 روپے کمی فی تولہ سونا 35750 روپے کا ہو گیا Feb 20, 2010 9:29 AM, February 20, 2010 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں دس گرام سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے30642 روپے‘ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے35750 روپے ہوگئی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ