لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار الطاف حسین کی فلم ”شہری بابو“ کی شوٹنگ مقامی سٹوڈیو میں شروع ہو گئی ہے۔ گذشتہ رات اداکار شان اور اداکارہ سجنا پر گانا عکسبند کیا گیا۔ اداکارہ سجنا نے شدید بخار کے باوجود اپنا کام بہت عمدگی سے عکسبند کرایا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024