اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کورال کے علاقے غوری ٹائون میں ایک شخص مبینہ طور پر کوئی ممنوعہ چیزکھانے سے جاں بحق ہوگیا پولیس کو مظہر عباس نے بتایا کہ اس کے بیٹے تنویر عباس کو دکان میں کام کے دوران کوئی ممنوعہ چیز کھلائی گئی جو بیہوش ہوگیا جسے پمس ہسپتال لے جایا گیا مدعی کا بڑابیٹاآصف اطلاع ملنے پر ہسپتال پہنچا اسی دوران تنویر عباس کی ڈیتھ ہوگئی قانونی کارروائی کی جائے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
غوری ٹائون ،ممنوعہ چیزکھانے سے ایک شخص جاں بحق
Dec 20, 2024