اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی شرکت سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔جسٹس بابر ستار کی عدالت نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ ‘ دفاعی تجزیہ کاروں کی شرکت سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل
Dec 20, 2024