کراچی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز کا کھیل کل کے سکور64 رن تین کھلاڑی آئوٹ پر آج پھر شروع کر رہا ہے۔اس سے پہلے پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں191 رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہو گئے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024