تھکاوٹ اور تناﺅ دور کرنے والا انوکھا تکیہ
سپین (نیٹ نیوز) تھیلا نما ایسا تکیہ تیار کر لیا گیا ہے جس میں سر ڈالنے سے ہر طرح کی ٹینشن اور تھکن دور ہو جاتی ہے اگر آپ دفتر میں کمپیوٹر پر کام کرتے کرتے تھک جائیں، تو کچھ دیر کے لئے اپنا سر اس تھیلے میں گھسا دیں۔