امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفونک بات چیت مفید رہی ہے ،امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری سمیت مقبوضہ کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی سے ہونے والی گفتگو کو مفید بھی قرار دیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024