پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو ) نے صارف کے بل پر ریڈنگ کے بجائے کتے کی تصویر لگاکر بھیج دی۔ تفصیلات کے مطابق ریڈنگ کی جگہ کتے کی تصویر نے نوشہرہ کے رہائشی کو پریشان کردیا۔ دوسری جانب سوئی نادرن گیس نے بھی پیسکو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈنگ کی جگہ دیوار کی تصویر لگادی جس کا بل پشاور کے ایک شہری کو موصول ہوا۔ترجمان پیسکو شوکت افضل کے مطابق بل میں نشاندہی گھر کے باہر کتے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024