سہراب گوٹھ برج کی سڑکوں کی استرکاری کی جائے:صغیر صدیقی Aug 20, 2019 12:42 PM, August 20, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(سٹی نیوز) خادمین ملت پاکستان کے سیکرٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سہراب گوٹھ برج کے گڑھوں اور ٹوٹ پھوٹ سے بھرپور دو طرفہ سڑکوں کی فی الفور استرکاری کرائیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+