بارشوں کے بعد سندھ کی صورتحال ابتر ہے، سدرہ عمران
کراچی ( نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن سندھ اسمبلی سدرہ عمران نے کہ حالیہ بارشوں کے بعد صوبے میں صورتحال معمول پر نہیں آسکی ہے بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرنے ہر مجبور ہیں سیم نالوں کی وجہ سے لوگوں کے گھر اور زمینیں ڈوب چکی ہیں سندھ حکومت کی جانب سے لوگوں کی مدد کے لیے انتظامات نامکمل ہیں پی ڈی ایم کا ادارہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کہیں نظر نہیں آیا۔