فلم انڈسٹری کی ترقی سے مزید دروازے کھلیں گے ‘ نصیبو لعل
لاہور(آئی این پی)گلوکارہ نصیبو لعل نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی سے فنکاروں کے لئے روزگار کے مزید دروازے کھلیں گے‘ نصیبو نے کہا کہ میڈم نورجہاں میری آئیڈیل ہیں، میں کوشش کرتی ہوں کہ ان کی طرح گائوں لیکن گا نہیں سکتی کیونکہ وہ بہت عظیم گلوکارہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ فلم انڈسٹری امید ہے ہماری انڈسٹری جلد دوبارہ ترقی کرے گی اور فنکاروں کے لئے روزگار کے مزید دروازے کھلیں گے۔ میڈم نورجہاں میری آئیڈیل ہیں، میں کوشش کرتی ہوں کہ ان کی طرح گائوں لیکن گا نہیں سکتی کیونکہ وہ بہت عظیم گلوکارہ ہیں۔