Waqt News
Monday | December 09, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • شامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھر
  • سعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختم
  • خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی
  • شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک
  • سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئیں
  • ملائیشیا میں 27 برس بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا
  • مشرقی یوکرائن میں قیام امن، پیرس میں اہم اجلاس
  • عراق،بغداد میں میزائل حملہ،6 فوجی زخمی
  • میکسیکن سفیر کتاب چوری کرتے پکڑے گئے
  • آسٹریلیا، سابق وزیر اعظم کی بیٹی بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکیں
  • نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے: مریم اورنگزیب
  • جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی
  • ہالی ووڈ فلم فروزن ٹو کا تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج
  • عدنان صدیقی کی بانسری بجاتی ویڈیو کو صارفین کی پسندیدگی
  • اوسلو، ایوارڈ تقریب میں زارا نورکی پرفارمنس
  • کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ
  • سرگودھا ، ٹرین ڈمپر سے ٹکرا گئی، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق، ڈمپرڈرائیور فرار
  • کبیروالا میں ایک سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا
  • ذہنی مفلوج آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں:مریم اورنگزیب
  • کراچی ،بے بس شہری کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر تھانے میں بدترین تشدد
  • ملائشیا، رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 20 گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے
  • پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظم
  • سعودی شہر الدرعیہ میں آرٹ نمائش
  • سعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئی
  • انٹر بینک : ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی
  • عراقی عدلیہ نے 2626 پرامن مظاہرین رہا کر دیئے، کئی شہروں میں طلباءکا احتجاج
  • فردوس عاشق کےالیکشن کمیشن کےخلاف متنازعہ بیان پرکیس کی سماعت16دسمبرتک ملتوی
  • کِم جونگ باز آ جاو، ورنہ سب کچھ کھو دو گے، صدر ٹرمپ کی دھمکی
  • جاپانی آنجہانی ڈاکٹر کا جسد خاکی ٹوکیو پہنچ گیا
  • نواز، شبہاز کے بعدمائنس مریم کی باری ہے: جہانگیرترین

ظلم و ستم سے دوچار مقبوضہ کشمیر اور بے بس اقوام متحدہ

Aug 20, 2019 11:10 PM, August 19, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ظلم و ستم سے دوچار مقبوضہ کشمیر اور بے بس اقوام متحدہ

ہمیں کشمیر کے بارے میں بلند و بانگ دعوے کرتے ستر سال تین ماہ اور بیس دن گزر چکے ہیں، نہ تو ہم کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کا نفاذ کرا سکے ہیں اور نہ ہی کوئی اتنی مضبوط لابی بنا پائے ہیں جو کم از کم اقوام متحدہ کی قراردادوں کو طاقت کے بل پر نافذ کرائے۔ اگرچہ ہم چین کے شکر گزار ہیں کہ اُس نے کشمیر بارے بھارت کے حالیہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے۔ اگرچہ سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس سے بھی کچھ برآمد نہیں ہوا۔ کیونکہ اس اجلاس نے بھارت سے اتنا بھی نہیں کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کا سابقہ سٹیٹس ہی بحال کر دے۔ یعنی مودی حکومت نے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر کشمیر کے سٹیٹس کے بارے میں آئین کی دفعات 370 اور 35 اے منسوخ کر ڈالیں۔ اول روز سے ساری دنیا جانتی ہے کہ کشمیر متنازع موضوع ہے اور اب تک اس مسئلے پر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی فورموں پر کئی قراردادیں منظور کی جا چکی ہیں۔ یہ مفروضہ بالکل غلط ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو سلامتی کونسل کے بند کمرے کے اجلاس میں زیر بحث لا کر اسے بین الاقوامی متنازعہ حیثیت دے دی گئی ہے۔ مجھے اس سے اختلاف ہے۔ اس طرح کی سوچ سادہ لوحی اور مسئلے کو بگاڑنے کے مترادف ہے۔

ضرور پڑھیں: عراقی فورسزکی داعش کے خلاف کارروائی، 11خفیہ ٹھکانے تباہ

دُنیا کشمیر کو اس کی سابقہ حیثیت کی بحالی کی صورت میں ریلیف دینا لاک ڈائون کے مکمل خاتمے اور اقوام متحدہ کے امن مشن کی تعیناتی چاہ رہی ہے جبکہ ہم آس لگائے بیٹھے تھے کہ سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے یعنی ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کرنے والی ہے۔ ہماری وزارتِ خارجہ کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی اور آئین کی دفعات 370 اور 35 اے کی بحالی پر خصوصی زور دیتے رہنا چاہئے۔ مجھے مجبوراً وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اس حوالے سے خط لکھنا پڑا کہ میری 6 نکاتی تجاویز اقوام متحدہ میں پیش کی جائیں۔ قارئین کی معلومات کے لیے خط کا متن درج ذیل ہے۔

محترم شاہ محمود قریشی صاحب!

میں آپ کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی براہ راست ہدایات کے تحت ایک عرصہ سے مسلسل اور بلاروک ٹوک ڈھائے جانے والے مظالم کی طرف مبذول کراتا ہوں کہ جن کی مثال نہیں ملتی اور مزید بدقسمتی یہ کہ ان مظالم کو اقوام متحدہ اور دوسرے متعلقہ فورموں نے بھی نظرانداز کر رکھا ہے۔ بھارت نے حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے لیے بھارتی آئین کی دفعات 370 اور 35 اے کو دستور ہند سے خارج کر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریحاً خلاف ورزی کی ہے۔ آپ فوراً اقوام متحدہ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی حکومت کے خلاف قرار دادیں لائیں۔ قرارداد میں بتائیں بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی کارروائیاں کر رہی ہے، بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کی فہرست خاصی طویل ہے، اجتماعی قتل اور پیلٹ گنوں سے اجتماعی طور پر اندھا کرنا، جبراً غائب کر دینا اذیت کوشی، خواتین سے زیادتیاں ، سیاسی دبائو، آزادانہ اظہار رائے پر پابندی جس میں ریاست میں مکمل کرفیو کا نفاذ جو کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔ بین الاقوامی انسانی حقوق کمشن ان کی خلاف ورزی کے بارے میں پہلے ہی رپورٹ دے چکا ہے۔ بھارت انسانی حقوق کے عالمی کمشن کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دینے سے مسلسل انکاری ہے اور کسی قسم کی ملامت یا مذمت کی پروا کئے بغیر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کئے جا رہا ہے۔ وہ بین الاقوامی کمیونٹی کی تحقیقات اور نتائج کو برابر نظرانداز کئے ہوئے ہے۔ بھارت اقوام متحدہ کا رُکن ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اس کا محاسبہ کیا جانا چاہئے اقوام متحدہ کے حق خودارادیت کی قراردادوں یعنی قرار داد نمبر 47 (1948) 98 (1952) اور 122 (1957) کی خلاف ورزیوں پر بھارت پر پابندیاں عائد ہونی چاہئیں۔ میں کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے بارے میں بھارت کے مذموم عزائم اور بدنیتیوں اور کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے حوالے سے مودی کی بدنیتی سے پہلے ہی متنبہ کر چکا ہوں۔ آئین کی دفعہ 35 اے کے خاتمے سے بھارت کے ناپاک منصوبے عیاں ہو گئے ہیں۔ آئین کی یہ دفعہ کشمیر میں غیر کشمیریوں پر جائیداد کی خرید پر پابندی عائد کرتی ہے۔ میں یہاں یہ ذکر کرنا چاہوں گا کہ میں اس سے پہلے ہی /5 فروری 2018ء کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور اس کی حکومت کی مذموم عزائم کی چارج شیٹ (کاپی منسلک) جاری کر چکا ہوں۔ جس کا اُس نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے عملی اظہار کر دیا ہے۔ براہ کرم میرے ان خدشات کو استعمال کیا جائے جن کا اقوام متحدہ نے نوٹس ہی نہیں لیا۔

لہٰذا میں آپ کو حکومت پاکستان کے وزیر خارجہ ہونے کی حیثیت سے اقوام متحدہ کے سامنے رکھنے کے لیے درج ذیل نکات پیش کرتا ہوں۔

ضرور پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہ

-1 اقوام متحدہ سے درخواست کی جائے کہ وہ حقِ خود ارادیت کے بارے میں اپنی قراردادوں کو نافذ کرنے کے لیے استصواب رائے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کرے۔

-2 اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں امن کے قیام کے لیے اپنا امن مشن تعینات کرے تاکہ استصواب رائے اقوام متحدہ کی مقررہ تاریخ کو پُرامن طور پر منعقد ہو سکے جس کا اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہو۔

-3 اقوام متحدہ سے درخواست کی جائے کہ وہ یو این ہیومن رائٹس کونسل کو ہدایت کرے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے اور بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے لیے جامع رپورٹ مرتب کرے۔

-4 اقوام متحدہ سے درخواست کی جائے کہ وہ آئین کی دفعات 370 اور 35 اے کو بحال کر کے کشمیر کی اصلی حیثیت بحال کرے۔

ضرور پڑھیں: پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں بحال

-5 اقوام متحدہ سے درخواست کی جائے کہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی برادری کی مرضی کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے کے باعث بھارت پر بین الاقوامی پابندیاں عائد کی جائیں۔

-6 اقوام متحدہ سے درخواست کی جائے کہ وہ روم کنوینشن کے تحت بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی آرمی چیف اور انڈین نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو جنگی مجرم قرار دلانے کے لیے باقاعدہ مقدمہ دائر کیا جائے اور اس کی بنیاد اُس مصدقہ رپورٹ پر مبنی ہو جو بین الاقوامی انسانی حقوق کمشن کے سربراہ نے مرتب کی ہے۔ (کاپی منسلک) لاتعداد کشمیری تنظیمیں متاثرین کے خاندان ، بے گناہ کشمیری جنہیں پیلٹ گنیں استعمال کر کے اندھا کر دیا گیا ہے ، وہ خواتین جن سے زیادتی ہوئی ہے۔ ان مظالم کی گواہی دیں گی۔ علاوہ ازیں بھارتی مظالم کی وہ بھی گواہی دیں گے جنہیں زبردستی غائب کر دیا گیا۔ ٹارچر کیا گیا ، زیادتی کی گئی ، سیاسی دبائو استعمال ہوا ، اظہار رائے پر پابندی لگائی گئی اور مجموعی لاک ڈائون کی صورت پیدا کر دی گئی۔ میں یہ بتانا چاہوں گا کہ سلامتی کونسل کے ایک بند کمرہ اجلاس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ اُلٹا اسے ، بھارت پر پڑنے والے دبائو کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ میری تجویز ہے کہ پاکستان کو ایک دفعہ پھر سیکرٹری جنرل سے کونسل کے کھلے اجلاس کی درخواست کرنی چاہئے اور پاکستان کو موقعہ دینا چاہئے کہ وہ ٹھوس شواہد کے ساتھ عالمی برادری کو جھنجھوڑے کہ بھارت کشمیریوں پر کیا مظالم ڈھا رہا ہے۔ اس لیے کہ عالمی برادری کشمیر کے عوام کی چیخ و پکار پر کوئی توجہ نہیں دے رہی۔

بطور پارلیمنٹیرین میں سمجھتا ہوں کہ بھارت کا سرحدوں پر اور سفارتی اور قانونی محاذ پر مقابلہ کرنے کے لیے خاصا ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے۔ میں یہ ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ بھارت بلیم گیم کے لیے ہمارے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں اُٹھا رکھے گا وہ ہر حربہ اختیار کرے گا۔ لائن آف کنٹرول پر دبائو بڑھائے گا اور ہمیں ہر محاذ پر زک پہنچانے کی کوشش کرے گا۔

توقع ہے کہ وزارتِ خارجہ بلاتاخیر اعلیٰ پائے کے قانون دانوں پرمشتمل ٹیم تشکیل دے گی جو اوپر مذکور تجاویز کے مطابق اقوام متحدہ کو متحرک کرے گی۔ دوست ملکوں کی مدد کے لیے اُنہیں قائل کرے گی تاکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا نفاذ ممکن اور مودی کے خلاف انٹرنیشنل کریمینل کورٹ میں مقدمہ چلانے کو یقینی بنایا جا سکے۔

ضرور پڑھیں: کوشش کروں گا پرفارم کرکے دوسروں کوغلط ثابت کروں، فواد عالم

مخلص سینیٹر اے رحمن ملک

میں نے اس مسئلے سے نبٹنے کے لیے تمام پہلوئوں کا احاطہ کر دیا ہے توقع ہے کہ حکومت ان پر عملدرآمد کرے گی ، جنہیں میں ذاتی حیثیت میں قوم کے وسیع تر مفاد میں تحریر کر رہا ہوں۔

(ترجمہ حفیظ الرحمن قریشی)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سینیٹر رحمان ملک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    Nov 09, 2019 | 16:30
  • مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت عوامی سطح پر بدنام ہوگیا ...

    Nov 11, 2019 | 12:49
  • مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 92 روز بھی معمولات زندگی مفلوج

    Nov 04, 2019 | 15:21
  • پاکستان اقوام متحدہ سے توقع کرتا ہے کہ ادارہ کشمیر سے متعلق ...

    Oct 24, 2019 | 12:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے ...

    Dec 09, 2019 | 16:34
  • سعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ ...

    Dec 09, 2019 | 16:29
  • خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی

    Dec 09, 2019 | 16:19
  • شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ ...

    Dec 09, 2019 | 16:13
  • سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئیں

    Dec 09, 2019 | 16:06
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نازی آنٹی بھی خلد آشیانی

    Dec 09, 2019
  • ملائیشیا :میرا پہلا بیرون ملک سفر

    Dec 09, 2019
  • حقیقی شیر شاہ سوری تیری یاد آئی

    Dec 08, 2019
  • غیر فوجی کالم، غیر ضروری کالم ، غیر معمولی کالم ...

    Dec 08, 2019
  • بلاول اپنی حکومت سے کب پوچھیں گے؟؟؟؟

    Dec 08, 2019
  • 1

    مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے فریقین کو جنگ بندی کرنا ہو گی

  • 2

    پاکستان نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کا زیادہ حقدار

  • 3

    ملکی معیشت کیلئے برآمدات میں اضافہ تاجروں کے مسائل کا حل ضروری

  • 4

    بنچ اور بار سے حوصلہ افزا امیدیں

  • 5

    عوام کو ریلیف ملے گا تو وہ احتساب کی عملداری کیلئے بھی حکومت کے ساتھ کھڑے ہونگے

  • 1

    پیر ‘ 11 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 9 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • معاشرہ سماجی اقتصادی ابتری کی طرف گامزن

    Dec 09, 2019
  • صبر کن حافظ بہ سختی روز و شب

    Dec 09, 2019
  • سکھ نسل کشی ، منموہن کا بڑا اعتراف !

    Dec 09, 2019
  • نواز شریف …نوازشات اور بیماری کی تشخیص

    Dec 09, 2019
  • کشمیر پر بے حسی

    Dec 08, 2019
  • بے ثباتیِٔ زمانہ

    Dec 09, 2019
  • مجھ پہ احساں جو نہ کرتے تو یہ احساں ہوتا

    Dec 09, 2019
  • ایک فرشتہ صفت بیوروکریٹ‘ڈاکٹر محمد عارف

    Dec 09, 2019
  • بطل حریت ! مولانا ظفرعلی خان

    Dec 09, 2019
  • امریکہ، طالبان مذاکرات بحال

    Dec 09, 2019
  • 1

    شاہراہ خیابان جناح پر اوورہیڈ برج بنایا جائے

  • 2

    مانانوالہ اور گردونواح میں ڈاکے ،چوریاں،حکام نوٹس لیں

  • 3

    سماج دشمن عناصر کا مسکن

  • 4

    دین اسلام کا احترام

  • 5

    وزیراعظم کی کشمیریوں سے محبت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۵)

  • 2

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 3

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 4

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 5

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 1

    مسلم لیگ

  • 2

     فرمان قائد

  • 3

    بے گناہ مسلمان

  • 4

    شرم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    زمانہ

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 2

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group