لاہور: سابق وزیر اعلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نیب آفس پہنچ گئے.واضح رہے کہشہباز شریف کو نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل اور پنجاب پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں طلب کررکھا تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024