ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے کموڈو رجاوید اقبال کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیدے دی گئی۔
ریئر ایڈمرل جاویداقبال نے 1990 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ریئر ایڈمرل جاویداقبال اہم کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ریئر ایڈمرل جاویداقبال پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباداور امریکہ کے نیول اسٹاف کالج کے گریجویٹ ہیں۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابقریئر ایڈمرل جاویداقبال کی غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو ستارہ امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا۔