پٹرولنگ پولیس نے 38 اشتہاریوں سمیت 94ملزم گرفتار کرلیے Aug 20, 2018 8:56 AM, August 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سٹاف رپورٹر)پٹرولنگ پولیس نے38اشتہاریوں سمیت94ملزمان گرفتار،466 لیٹر شراب،3کلو867گرام چرس،01کلاشنکوف،26 پسٹل،02 گن اور162گولیاں برآمداور2450مسافروں کو مدد فراہم کی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+