سانگلاہل: گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول کا تعزیتی اجلاس
سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)مقامی گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول کا تعزیتی اجلاس پرنسپل چوہدری محمد حسین کی صدارت میں ہوا،جس میں اساتذہ ذوالفقار علی انجم ، محمد وقاص، بلال ارشد،میاں محمد اظہر،حافظ محمد عباس برکاتی،غفران علی،ثمر عباس،جان محمد،زاہد سلطان وٹو، محمد قاسم،ظفر اقبال ، محمد عارف نعیم،اصغر علی پنوں ،امجد اسلام اعوان،ظفر قیوم،حافظ شکیل احمد اویسی،چوہدری محمد ریاض،ساجد شفیق کاہلوں،جاوید اقبال ملک سمیت اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اجلاس میں سکول ملازم محمد اشرف کی بھابی کے انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا گیا،مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاء کی گئی۔