گیسٹرو کے 41 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل
ملتان (نمائندہ خصوصی) گیسٹرو انٹرائٹس کے 57 مریضوں کو ہسپتالوں میں لایا گیا جن میں 41 مریضوں کو داخل کیا گیا نشتر ہسپتال میں 16 چلڈرن کمپلیکس میں 24 اور شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 17 مریض لائے گئے ہیں ۔جہاں مریضوں کا علاج جاری ہے