اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی Aug 20, 2018 6:20 AM, August 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی ہائوسنگ کالونی میں اندھی گولی لگنے سے چھت پرکھڑی خاتون زرینہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔ جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+