دنیا کی سب سے بڑی چینی کی گڑیا تیار
بیجنگ (نیٹ نیوز) گڑیائیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی تاہم چینی مٹی کی اس گڑیاں نے تو عالمی ریکارڈ ہی قائم کر دیا ہے۔ 5 فٹ 7.7 انچ کی چینی مٹی کی گڑیا کاگینز ریکارڈ بک میں نام شامل کر لیا گیا۔ چین صوبے ”ژیانگ ژی“ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک ایسی لائف سائز گرڑیا تیار کر لی ہے جو ہو بہو انسانی قد و قامت کی حامل ہے۔