مکرمی :میرے والد ایک ریٹائرڈ فوجی ہیں اورگھر کی آمدن کا واحدذریعہ اِن کی پنشن ہے۔غریب سٹوڈنٹ ہونے کی وجہ سے میںیونیورسٹی فیس نہیں ادا کرسکتاہوں۔مجھے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے اِس وقت فوری طور پر مالی مددکی اشد ضرورت ہے۔میرا ایم فل اِنٹرنیشنل اِسلامک یونیورسٹی میںداخلہ ہورہاہے مگر میرے پاس پہلے سمسٹر کی فیس اداکرنے کے لیے پیسے نہیںہیں۔میں اِس شعبہ میںپی ایچ ڈی کرنا چاہتاہوں۔ کوئی صاحب استطاعت مالی مدد کردے ۔( ایک ضرورت مند طالب علم03096763243)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024