جمہوریت Aug 20, 2018 4:29 AM, August 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جہاں تک میں نے اسلام کو سمجھا ہے‘ وہ کسی ایسی جمہوریت کی تلقین نہیں کرتا‘ جس کی بناءپر مسلمانوں کی قسمت کے فیصلوں کا اختیار غیرمسلم اکثریت کے ہاتھوں میں چلا جائے۔ (مسلم یونیورسٹی علیگڑھ 6مارچ 1940) شیئر کریں: Share Tweet Google+