ملک سہیل خان کمڑیال باسط صدیق کی تعزیت کے لیے رہائش گا ہ پہنچ گئے

Apr 20, 2025

کھوڑ(نامہ نگار)  پاک آرمی کے شہید جواں باسط صدیق کی تعزیت کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال گذشتہ روز تحصیل جنڈ کے گاؤں رکھوان ان کے گھر پہنچ گئے ملک سہیل خان نے شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور شہید کے لیے بلندی درجات کی دعا کی اور دعا کی کہ آللہ تبارک و تعالٰی شہید کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ملک صاحب نے شہید کے والدین کے سے بات چیت کرتے ہوئیکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں شہداء  ہمارا اثاثہ ہیں انکی قربانیاں رائگاں نہیں جائیں گی پاکستان میں انشاء اللہ جلد امن بحال ہو جائیگا۔

مزیدخبریں