ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی صدر پیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر روس یوکرائن جنگ میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ کریملن کے مطابق روس 21 اپریل رات 12 بجے تک جنگ بندی پر عمل کرے گا۔ یوکرائن کی جانب سے بھی جنگ بندی پر عمل کی امید رکھتے ہیں۔ روسی فوج یوکرائن کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دے گی۔
پیوٹن نے ایسٹر پر یوکرائن میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Apr 20, 2025