(نوائے وقت رپورٹ) سعید آباد کے علاقے بلدیہ سیکٹر 8 ای میں خونی واٹر ٹینکر نے نماز پڑھنے والے بزرگ شہری کو روند کر زندگی سے محروم کر دیا۔ متوفی کی شناخت 75 سالہ عارف خان کے نام سے کی گئی، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
کراچی: نماز کیلئے جانے والے بزرگ کو واٹر ٹینکر نے کچل دیا
Apr 20, 2025