مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 83واں یوم وفات کل 21 اپریل بروز بدھ کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت ،چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقاریب ،تقریری مقابلے ،سیمینارز ،مذاکرے اور دیگر پروگرام انعقاد پذیرہوں گے جس میں حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تحریک پاکستان کے لئے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔وہ 21اپریل1938 کو دنیا فانی سے رحلت فرماگئے تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38