امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں کمی اور ایشیا میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1770.97 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 1770.60 ڈالر فی اونس طے پائے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد گرکر 1773.30 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1772.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقت نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر1778.91 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1780.10 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024