وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے وزارت توانائی کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ،وزارت توانائی آمد پر سیکٹری پاور ڈویڑن اور دیگر افسران نے نئے وزیر کا استقبال کیا ۔ان کو پاور ڈویژن کے امور بارے وفاقی وزیر توانائی کو سیکٹری پاور کی طرف سے بریفنگ دی گئی ۔وفاقی وزیر کو وزارت توانائی کے تمام ذیلی اداروں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38