نمازیوں کے درمیان 3فٹ فاصلے پر اتفاق ہوا ،مفتی تقی عثمانی کی وضاحت
ٓاسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ جن شرائط پر اتفاق ہوا ان میں نمازیوں کے درمیان 6 فٹ نہیں، تین فٹ فاصلہ رکھنا ہے ۔ اتوار کو مفتی تقی عثمانی نے وضاحت کی اور کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی 3 فٹ کا فاصلہ رکھنے کی ہی تجویز دی ہے، تاہم صفوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ ہو گا۔