برائلر گوشت 14 روپے کلو مہنگا Apr 20, 2020 11:27 AM, April 20, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14 روپے اضافے سے 197 روپے‘ زندہ برائلر مرغی 10 روپے اضافے سے 136 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 107 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+