36 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ تین روز بعد درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )تھانہ صادق آباد پولیس نے فیض آباد میں بینک کے سامنے پٹرول پمپ سے کیش لانے والے افراد سے 36 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ تین روز گذرنے کے بعد درج کرلیا مینیجر ضیا ء الحق کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ۔