قائداعظم ٹرافی گریڈ2 ‘ملتان کا حیدر آباد سے سیمی فائنل آج شروع ہو گا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) قائداعظم ٹرافی گریڈ 2 میں پہلا سیمی فائنل کل 21 اپریل سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا ملتان ریجن اور حیدر آباد ریجن کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی امپائرنگ اکمل حیات اور کلیم شاہ جبکہ سکورر محمد اکبر ہونگے۔