چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد
بیجنگ (نیٹ نیوز)چین میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میںآسمان پر اْڑتی رنگ برنگی پتنگیں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔چین میں منعقد ہونے والے اس انٹرنیشنل پتنگ میلے میں چین، امریکا ہ، جرمنی اورآسٹریلیا سمیت 12ممالک کے پتنگ بازوں نے شرکت کی۔