سابق شوہر نے بچی حوالے نہ کرنے پر سابقہ بیوی کے سر میں اینٹ دے ماری
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیو ٹائون کے علاقے میں سابق شوہر نے بچی حوالے نہ کرنے پر سابقہ بیوی کے سر میں اینٹ دے ماردی پولیس کو مہوش خان نے بتایا کہ ہاشم نے مجھے طلاق دے دی تھی وپ مجھ سے چھ ماہ کی بچی ساتھ لے جانے کی دھمکی دی میرے انکار پر اس نے اینٹ کا وار کرکے میرا سر پھاڑ دیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔