خاتون کو ہراساں کرنیوالے کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نصیر آبااد پولیس نے ٹرانسپورٹ اڈے پر خاتون کو ہراساں کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پولیس کو شازیہ فیصل نے بتایا کہ مدعیہ اپنے بیٹے معاذ فیصل کے ہمراہ غوثیہ ٹرانسپورٹ اڈے پر م،وجود تھی کہ شہزادوقاص اوراس کے ایک نامعلوم ساتھی نے میرے ساتھ دست درزای کی۔